برج خاکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہئیت و نجوم) تین برجوں (ثور، جدی، سنبلہ) میں سے ہر ایک جو عنصر خاک سے تعلق رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہئیت و نجوم) تین برجوں (ثور، جدی، سنبلہ) میں سے ہر ایک جو عنصر خاک سے تعلق رکھتے ہیں۔